東京外国語大学言語モジュール

現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。
A
بھائ جان، کیا آپ میرے ساتھ فلم دیکھنے چلیں گے؟
B
ہاں، کیوں نہیں۔
A
ٹھیک ہے۔
میں ٹکٹ بک کروا لیتی ہوں۔
B
ٹکٹ بُک کروانے کی ضرورت نہیں۔
A
کیوں؟
B
کیوں کہ ہم اسی وقت ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
A
یہ توبہت اچھی بات ہے۔
B
اوہ، تمھاری کتاب ابھی واپس کر دیتا ہوں۔
A
ابھی مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے۔
آپ رکھ سکتے ہیں۔
B
شکریہ!‏
A
آرام سے کام کیجیے۔
  • 状況

  • 日本語訳

  • ウルドゥー語

  • 語彙